in

سرحد پارفائرنگ کےنتیجے میں سپاہی شہید، آئی ایس پی آر

سرحد پارفائرنگ کےنتیجے میں سپاہی شہید، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک افغان سرحد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 30سالہ سپاہی عمر دراز شہید ہوگیا۔ شہید سپاہی عمر دراز کا تعلق جھنگ سے تھا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ افغانستان اپنی سرزمین محفوظ بنانےکیلئے اقدامات کرے۔ افغان سرزمین کا دہشتگردانہ سرگرمیوں کیلئےاستعمال قابل مذمت ہے۔

پاکستان سرحد پار سے حملوں کا معاملہ مسلسل اٹھارہا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روالپنڈی: پرندوں کیلئے ریڈی میڈ گھونسلوں کا انتظام

روالپنڈی: پرندوں کیلئے ریڈی میڈ گھونسلوں کا انتظام

News-in-Brief-Urdu

کوئٹہ میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی