in

کرونا وائرس:کراچی کے حالات خطرےکی جانب بڑھ رہے ہیں،مرتضیٰ وہاب

کرونا وائرس:کراچی کے حالات خطرےکی جانب بڑھ رہے ہیں،مرتضیٰ وہاب

کراچی ميں کرونا کے مثبت کيسز کی شرح13.9فيصد ہوگئی

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوتا ہے تو حکومت کو سختی کرنی پڑتی ہے۔

ہفتے کو سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹرمرتضی وہاب نے کاٹی میں کرونا ویکسینیشن سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتےہوئے مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ کرونا وباء ایک حقیقت ہے اوراحتیاطی تدابیر ہی اس سے بچاؤ کا واحد راستہ ہے۔ انھوں نے زور دے کر کہا کہ کرونا سے بچاؤ کے لئے شہری ویکسینیشن ضرور لگوائیں۔

بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی ميں کرونا کے مثبت کيسز کی شرح13.9فيصد ہوگئی ہے۔ شہر کے حالات خطرے کی جانب جارہے ہیں۔ پابندیوں سے بچنے کیلئے لوگوں کوحکومت کا ساتھ دینا پڑے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، سب متحدہیں،فواد چوہدری

پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں، سب متحدہیں،فواد چوہدری

معاشی  ترقی کی رفتار 3.94 فیصد رہنے کا امکان

معاشی  ترقی کی رفتار 3.94 فیصد رہنے کا امکان