in

اہم خبر:نامعلوم افرادکی حسن نوازکےدفترمیں داخل ہونےکی کوشش کی

اہم خبر:نامعلوم افرادکی حسن نوازکےدفترمیں داخل ہونےکی کوشش کی

بائیس مئی کی اہم خبروں کا احوال۔

وزیراعظم عمران خان لاہور کے دورے پر پہنچ رہے ہیں جہاں وہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کریں گے۔

لندن میں 4 نقاب پوش افراد نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادے حسن نواز کے دفتر میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

نیویارک میں کشمیری رہنماؤں نے ڈاکٹرغلام نبی فائی کی قیادت میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی  سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پربات چیت کی گئی۔

چمن میں جمعہ کو فلسطنیوں کے حق میں ریلی پربم دھماکے سے 7 افراد جاں بحق اور11 زخمی ہوگئے۔ واقعے میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ اور تدفین آج متوقع ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے کہ سندھ میں کاروبار ہفتے میں 5 دن کھلا رہے گا جبکہ جمعہ اور اتوار کو دکانیں بند رہیں گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یوبی ایل واقعہ، ناقص ڈیزائن شیٹس اکھڑنے کی وجہ بنا،رپورٹ

یوبی ایل واقعہ، ناقص ڈیزائن شیٹس اکھڑنے کی وجہ بنا،رپورٹ

نائیجرین فوج کےچیف آف آرمی اسٹاف طیارہ حادثےمیں جاں بحق

نائیجرین فوج کےچیف آف آرمی اسٹاف طیارہ حادثےمیں جاں بحق