in

سیز فائر ہونا فلسطین کی کامیابی ہے،فواد چوہدری

Fawad Ch_1

چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ ہم سب فلسطین کے ساتھ ہیں، اسرائیل کی جانب سے سیز فائر کا اعلان فلسطین کی کامیابی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ہر فرد غزہ اور فلسطین کے ساتھ یکجہتی کیلئے تیار ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی پکار پر ہر فرد لبیک کہے گا۔ پاکستان کا ہرفرد وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم سب فلسطین ہیں۔ سیز فائر ہونا فلسطین کی کامیابی ہے۔ حقوق ملنے تک ہم جدوجہد میں ہمشیہ فلسطین کے ساتھ ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کیاجنت مرزا نے منگنی کر لی اور لڑکا کون ہے ؟سوشل میڈیا پر اداکارہ کے ایک پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا ہر کوئی شش وپنج میں مبتلا 

کیاجنت مرزا نے منگنی کر لی اور لڑکا کون ہے ؟سوشل میڈیا پر اداکارہ کے ایک پیغام نے ہنگامہ برپا کر دیا ہر کوئی شش وپنج میں مبتلا 

صنم سعید نےاسرائیلی سیاحت کےفروغ پردبئی کوشرم دلادی

صنم سعید نےاسرائیلی سیاحت کےفروغ پردبئی کوشرم دلادی