in

آسٹرازینیکا سےمتعلق افواہیں بےبنیاد قرار

آسٹرازینیکا سےمتعلق افواہیں بےبنیاد قرار

ماہرین نے کرونا سے بچاؤ کی ویکسین آسٹرازینیکا سےمتعلق افواہوں کو بےبنیاد قرار دے دیا۔

محکمہ صحت پنجاب کےمطابق روزانہ ہزاروں افراد برطانوی ویکسین آسٹرازینیکا سے متعلق خدشات باعث لوگ کالز کرتے ہیں اور شبہات کا اظہار کرتے ہیں۔

ماہرین نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بلا خوف و خطر ویکسین لگوائیں۔

کیا آسٹرازینیکا ویکسین سے جسم میں خون جم جاتا ہے؟

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر کا کہنا ہے کہ آسٹرازنیکا ویکسین محفوظ ہے۔ 10 لاکھ میں سے صرف ایک شخص کو تھوڑا مسئلہ ہوسکتا ہے۔

کمشنر لاہور کیپٹن ریٹائرڈ عثمان نے بتایا کہ شہرمیں ویکسین کی 690خوراکیں عوامی انکار پر ضائع ہوچکی ہیں۔

تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں 40 لاکھ کے قریب لگنے والی ایسٹرازینکا ویکسین سے صرف 4ہزار کے قریب افراد کو ہلکے بخار کے علاوہ کوئی بھی اثرات رپورٹ نہیں ہوئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیل کیخلاف مظاہروں پر تبصرےدیکھ کرافسوس ہوا، منشا پاشا

اسرائیل کیخلاف مظاہروں پر تبصرےدیکھ کرافسوس ہوا، منشا پاشا

ماہرہ خان سمیت کسی پاکستانی کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ماہرہ خان کے بھارتی ڈرامے میں کام کرنے کی افواہوں پر انتہا پسند تنظیم بھی میدان میں آگئی دھمکی دے دی

ماہرہ خان سمیت کسی پاکستانی کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ماہرہ خان کے بھارتی ڈرامے میں کام کرنے کی افواہوں پر انتہا پسند تنظیم بھی میدان میں آگئی دھمکی دے دی