in

ضلع کورنگی کے6یونین کونسل میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

ضلع کورنگی کے6یونین کونسل میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث ڈپٹی کمشنرکورنگی عرفان سلام میروانی نے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ڈپٹی کمشنر کورنگی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی کے 3 سب ڈویژن کے 6 یونین کونسل میں مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن ہونے والے ہاٹ اسپاٹ علاقوں میں کورنگی سب ڈویژن کے دو یونین کونسل، کورنگی زمان ٹاؤن یونین کونسل 8 اور ناصر کالونی یونین کونسل 2 کے مختلف علاقے شامل ہیں جبکہ شاہ فیصل کالونی سب ڈویژن کے دو یونین کونسل الفلاح یونین کونسل 7اور ناتھا خان گوٹھ یونین کونسل 1 میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا گیا ہے۔

کروناوائرس کیسزروکنے کیلیےسندھ کا ٹرین سروس روکنےپر غور

نوٹیفکیشن کےمطابق مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن والے ایریاز میں کسی بھی قسم کی اجتماعات اور تقریبات پر مکمل پابندی ہوگی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری نہ ہونے کی اصل وجہ کیا ہے ؟محمد میاں سومرو نے کھل کر بتا دیا 

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری نہ ہونے کی اصل وجہ کیا ہے ؟محمد میاں سومرو نے کھل کر بتا دیا 

حکومت کے دن بہت تھوڑے رہ گئے، مصدق ملک

حکومت کے دن بہت تھوڑے رہ گئے، مصدق ملک