in

پانی کابحران سنگین، قلت 30فیصد تک پہنچ سکتی ہے، ارسا

پانی کابحران سنگین، قلت 30فیصد تک پہنچ سکتی ہے، ارسا

ملک میں پانی کا بحران سنگین ہوگیا، صوبوں کو 25 سے 30 فیصد تک پانی کی کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

ارسا نے خبردار کيا کہ اس وقت پنجاب اور سندھ کو پانی کے 18 فیصد شارٹ فال کا سامنا ہے، گلیشئرز پر درجہ حرارت نہ بڑھنے سے صورتحال سنگین ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

پانی کا ریکارڈ رکھنے والے ادارے کا کہا ہے کہ تربیلا اور منگلا ڈيم میں پانی کی آمد سے زیادہ اخراج جاری ہے، منگلا سے سندھ کو 8 ہزار کیوسک پانی کی فراہمی بڑھادی گئی ہے۔

ارسا نے کہا ہے کہ پانی کا شارٹ فال 25 سے 30 فیصد تک پہنچ سکتا ہے، حالات معمول پر آنے تک شہری پانی کے استعمال میں احتیاط برتیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی کچھ روز قبل سندھ کو کم پانی ملنے کی شکایت کی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عائزہ خان کا نیا آنے والا ڈرامہ کون سا ہے اور وہ کس کردار میں دکھائی دیں گی ؟معروف پاکستانی اداکارہ نے خود ہی تفصیلات بتا دیں

عائزہ خان کا نیا آنے والا ڈرامہ کون سا ہے اور وہ کس کردار میں دکھائی دیں گی ؟معروف پاکستانی اداکارہ نے خود ہی تفصیلات بتا دیں

نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج

نوازشریف کی جائیدادوں کی نیلامی روکنے کی درخواست خارج