in

ملک میں 2028تک 10ڈیمزتعمیر ہوجائیں گے، وزیراعظم

ملک میں 2028تک 10ڈیمزتعمیر ہوجائیں گے، وزیراعظم

منصوبےسے800میگاواٹ بجلی حاصل ہوسکے گی

وزیراعظم عمران خان نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ  ملک میں سن 2028 تک 10 ڈیم تعمیر ہوجائیں گے۔

انہوں نے بدھ کو مہمند میں زیر تعمیر ڈیم کا دورہ کیا اور اس کی تعمیر کے کام کا جائزہ لیا۔ بعد ازاں وہ پشاور بھی گئے جہاں انہوں نے صنعتی مزدوروں کے لیے کم قیمت رہائشی منصوبے کا افتتاح کیا۔

رہائشی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران نے کہا کہ ہم پاکستان میں پانی سے 50 ہزار میگاواٹ بجلی بناسکتے ہیں اس لیے ہمارا ارادہ ہے کہ سن 2028 تک بڑے پانی کے10 بڑے ڈیم بنا لیے جائیں۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کرونا وائرس کی وبا کے باوجود مہمند ڈیم کی تعمیر کا سلسلہ جاری ہے اور یہ منصوبہ  سن 2025 میں مکمل ہوجائے گا جس کے ذریعے مہمند کے عوام کو سستی بجلی ملے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایشزسیریز کے شیڈول کااعلان کردیا گیا

ایشزسیریز کے شیڈول کااعلان کردیا گیا

کروناوائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

کروناوائرس کاپھیلاؤ روکنے کیلئے عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ