in

کراچی:بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات

کراچی:بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات

لوُ کے تھپیڑوں میں کمی آئی ہے

کراچی میں جاری گرمی کا زورٹوٹ گیا ہے اور لوُ کے تھپیڑوں میں کمی آئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کی صبح کراچی کا درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اس دوران ہوا کی رفتار 9 کلومیٹر فی گھنٹہ رہی۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے38 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا جبکہ دن میں ہوا کی رفتار 19 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ ہوگی۔ محکمہ موسمیات نے واضح کیا ہے کہ شہرمیں بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دور سے دیکھو تو میں ایشوریا رائے لگتی ہوں اور نزدیک آ کر دیکھو تو ۔۔راکھی ساونت کی بات سن کر رپورٹرز کی ہنسی چھوٹ گئی 

دور سے دیکھو تو میں ایشوریا رائے لگتی ہوں اور نزدیک آ کر دیکھو تو ۔۔راکھی ساونت کی بات سن کر رپورٹرز کی ہنسی چھوٹ گئی 

میں نہیں بتاؤں گی: کنگنا کاانکار

میں نہیں بتاؤں گی: کنگنا کاانکار