ذیل میں آج ہونے والی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔
سندھ ہائی کورٹ میں صوبے کی سرکاری زمینوں پر قبضے سے متعلق کیس کی سماعت آج ہوگی۔
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس تعطل کے بعد آج دوبارہ ہونگے۔
بختاور بھٹو کی شادی کی تقریبات دھوم دھام سے کراچی میں جاری ہیں۔
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل 26 جنوری بروز منگل سے شروع ہو رہا ہے۔
امریکی مقتول صحافی ڈینیئل پرل کے قتل سے متعلق درخواست کی سماعت آج ہوگی۔
اسلام آباد کی ڈی چوک پر آج اساتذدہ کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا۔