in

کراچی: گرومندر میں ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

کراچی: گرومندر میں ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی

کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی کے علاقے گرومندر میں ریسٹورنٹ میں آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے رہائشی فلیٹس بھی متاثر ہوئے۔ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔

اتوار کی شام مقامی ریسٹورنٹ میں لگنے والی آگ بجھانے کےلیے فائربریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا۔آگ کے شعلے اور سیاہ دھواں کئی کلومیٹر دور سے دکھائی دے رہا تھا۔

ریسٹورنٹ کے اوپر بنے رہائشی فلیٹس کو بھی دھوئیں نے لپیٹ میں لے لیا۔ کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر علاقہ مکینوں سے فلیٹس کو خالی کروالیا گیا۔

جمشید کوارٹر کے ایس ایس پی فاروق بجارانی نے بتایا کہ آگ بجھانے کے عمل کے دوران نزدیکی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی تاہم پولیس کی نفری نے علاقے کی صورتحال کو کنٹرول میں لے لیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشرقی وسطی کی صورتحال: پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ ہے، شاہ محمود

مشرقی وسطی کی صورتحال: پاکستان فلسطینیوں کے ساتھ ہے، شاہ محمود

اسرائیلی جارحیت کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، وزیرخارجہ

اسرائیلی جارحیت کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، وزیرخارجہ