in

طوفان سے کراچی میں بارشیں نہیں ہونگی،میٹ آفس

طوفان سے کراچی میں بارشیں نہیں ہونگی،میٹ آفس

طوفان دور سے گزرے گا

ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان سے کراچی میں بارشیں نہیں  ہونگی، تاہم اس دوران شہر کا درجہ حرارت 41- 42 تک جانے کا امکان ہے۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کراچی کے جنوب مشرق میں 1210 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے اور طوفان پاکستان کی ساحلی پٹی سے دور ہو کر گزرے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان دور ہونے کے باعث کراچی میں بارش کا خطرہ کم ہو گیا ہے تاہم گرم ہواؤں کے باعث لو کی صورتحال رہے گی، شہر میں 25 سے 30 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

علیزے شاہ کا پہلاگانا بد نامیاں مداحوں میں بے حد مقبول

علیزے شاہ کا پہلاگانا بد نامیاں مداحوں میں بے حد مقبول

دراصل اس شخص سے بچنے کیلئے شادی کرنا پڑی؟ راکھی ساونت نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

دراصل اس شخص سے بچنے کیلئے شادی کرنا پڑی؟ راکھی ساونت نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا