in

کورنگی: ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم، 9سالہ بچی جاں بحق

کورنگی: ٹرالر اور موٹرسائیکل میں تصادم، 9سالہ بچی جاں بحق

والدین اور بھائی محفوظ رہے

کراچی کے علاقے کورنگی ساڑھے پانچ نمبر ميں ٹرالر اور موٹر سائيکل ميں تصادم کے نتيجے ميں 9 سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔

حادثہ گزشتہ روز پیش آیا جس میں والدین اور بھائی محفوظ رہا۔

جاں بحق بچی عليزہ کے والد عمران کے مطابق ٹرالر ہماری طرف آرہا تھا تو ميں نے بريک لگا دی لیکن ٹرالر نے سائيڈ ماری جس کی وجہ سے ہم گر گئے۔

عمران کے بيٹے امان نے بتايا کہ ابو کے ساتھ موٹر سائیکل پر نانی کے گھر شادی پر جا رہے تھے کہ ٹرالر کی سائیڈ لگی اور ہم سب گرگئے۔ ہم سب ایک طرف گرے اور علیزہ دوسری طرف گرکر ٹرالر کے نيچے آگئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

’وفاقی وزیرشفقت محمود کی اداکارہ بیٹی ‘ تصو یریں دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے 

’وفاقی وزیرشفقت محمود کی اداکارہ بیٹی ‘ تصو یریں دیکھ کر آپ بھی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو جائیں گے 

آج کی اہم خبریں:ڈینیئل پرل کیس کی سماعت آج ہورہی ہے

آج کی اہم خبریں:ڈینیئل پرل کیس کی سماعت آج ہورہی ہے