in

پنجاب میں کرونا ویکسی نیشن سینٹر کے اوقات جاری

Vaccination Centre

پنجاب حکومت نے رمضان کے بعد کرونا ویکسی نیشن سینٹر کے نئے اوقات جاری کر دیے۔

عید کے تیسرے دن سے تمام اضلاع میں ویکسی نیشن سینٹر کھل جائیں گے اور جمعہ کے روز چھٹی ہوگی جبکہ ہر ضلع میں ایک سینٹر پورا ہفتہ کھلا رہے گا۔

پنجاب میں صبح 8سے رات 8بجے تک ویکسی نیشن سینٹر کھلے رہیں گے۔

واضح رہے کہ این سی او سی کے مطابق ملک بھر ميں 24گھنٹے کے دوران کرونا سے 48افراد انتقال کرگئے جس کے بعد کرونا سے مجموعی اموات 19ہزار 384 ہوگئی۔

کرونا کے 2ہزار 517 نئے کيسز رپورٹ ہوئے جبکہ 30ہزار 700 ٹيسٹ کيے گئے۔ کرونا مثبت کيسز کی شرح 8.19فيصد رہی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Oxygen

آکسیجن، سلنڈر سمیت دیگر مصنوعات پرخصوصی ٹیکس مراعات دینےکا فیصلہ

زرتاج گل ریاضی مضمون میں بالکل اچھی نہیں

زرتاج گل ریاضی مضمون میں بالکل اچھی نہیں