in

پاکستان میں عید کا دوسرا دن: کروناکےوار جاری

پاکستان میں عید کا دوسرا دن: کروناکےوار جاری

پاکستان میں آج عید کا دوسرا دن منایا جارہا ہے جبکہ بھارت اور بنگلادیش میں آج عیدالفطر منائی جائے گی۔

محکمہ موسمیات نے لاہور سمیت ملک کے علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی کے جبکہ سندھ میں سمندری طوفان کا خدشے پر صوبائی ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے الرٹ کرديا اور اقدامات کےلیے ڈپٹي کمشنرز کو خط لکھ ديا۔

سندھ حکومت نے ماہی گيروں کو بھی سمندر ميں نہ جانے کی ہدايت کردی یے۔

وفاقي حکومت نے شہباز شريف کا نام ايگزٹ کنٹرول لسٹ ميں ڈال ديا، ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے نام ای سی ايل ميں ڈالنے کی منظوری دی۔

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں موجود نون لیگ کی لیڈرشپ نوازشریف کے ساتھ نہیں۔ انہوں کہا کہ نواز شریف کو باہر بھیجنا امتیازی سلوک تھا۔ شہباز شریف بھی بڑے بھائی کی طرح واپس نہیں آئیں گے۔

شیخ رشیدکاکہناہےکہ پیپلزپارٹی اورن لیگ ایک ہوسکتےہیں توعمران خان اورجہانگیرترین کیوں نہیں، انکامسئلہ حل ہوناچایئے۔

قابض يہودی افواج کےعید پربھی مظلوم فلسطينيوں پر مظالم جاری ہیں، غزہ پٹی پر فضاائی حملوں میں شہادتوں 109 سے تجاوز کرچکی ہے جبکہ شہيد ہونے والوں ميں 28 بچے اور 17 خواتین بھی شامل ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے اسرائیلی حملوں کی مذمت کی ہے۔

مقبوضہ کشمیر عید الفطر کے موقع پر بھی بھارتی فوج سرینگر میں کرفیو لگادیا جبکہ وادی میں ہزاروں فوجی تعینات کردیے گئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی

ڈرائیور کی بیٹی پاکستان کی وہ اداکارہ جو پیدائش کے وقت اتنی خوبصورت تھی کہ پیدا ہوتے ہی مالکان نے اسے گود لے لیا اور پھر بڑی ہو کر وہ کرکٹر سرفراز نواز کی دلہن بنی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہیٹ ویو کا عندیہ دیدیا