in

کوئٹہ میں گیس سلنڈر کا دھماکا، 5 افراد زخمی

News-in-Brief-Urdu

کوئٹہ میں گیس سلنڈر کے دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک گھر میں گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، واقعے میں 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے بولان میڈیکل کمپلیکس برن سینٹر منتقل کردیا گیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دوران ڈیوٹی دو لیسکو ملازمین کو قتل کرنے والا ملزم بھی لیسکو ملازم ہی نکلا قتل کیوں کیا؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

دوران ڈیوٹی دو لیسکو ملازمین کو قتل کرنے والا ملزم بھی لیسکو ملازم ہی نکلا قتل کیوں کیا؟ اہم انکشافات سامنے آگئے

صبا قمر نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کردی

صبا قمر نے بھی فلسطین کے حق میں آواز بلند کردی