in

کراچی:سانحہ 12 مئی کو14 برس بیت گئے

کراچی:سانحہ 12 مئی کو14 برس بیت گئے

ملزمان ضمانت پر رہا

کراچی میں ہونے والے سانحہ 12 مئی کو 14 برس بیت گئے۔سابق میئرکراچی وسیم اختر سمیت دیگر ملزمان ضمانت پررہا ہوگئے۔اس وقت60 مقدمات تاحال انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں زیر التوا ہیں مگر مقدمات میں کوئی خاص پیش رفت نہ ہوسکی۔

کراچی میں 12 مئی  سال 2007کو اس وقت کے چیف جسٹس افتخار محمدچودھری  کے استقبال کو روکنے کے لیے طاقت کا استعمال کیا گیا۔شہر کی سڑکوں پر50 سے زائد سیاسی کارکنوں اور شہریوں کو تشدد اور فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

اس وقت کے مشير داخلہ وسيم اختر سميت ایم کیوایم رہنماؤں اورکارکنوں کے خلاف 26 جبکہ مجموعی طور پر 60 مقدمات زیرِالتوا ہیں۔ اب تک 10 سےزائد گواہوں کی بیانات قلم بند کئے گئے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دونوں بہنوں کی حسین جوڑی ٹوٹ گئی

دونوں بہنوں کی حسین جوڑی ٹوٹ گئی

شازیہ اسحاق مالاکنڈ کی پہلی خاتون اےایس پی آفیسربن گئیں

شازیہ اسحاق مالاکنڈ کی پہلی خاتون اےایس پی آفیسربن گئیں