in

کروناوائرس: پنجاب میں کروناویکسینیشن سینٹرزبڑھا دیےگئے

کروناوائرس: پنجاب میں کروناویکسینیشن سینٹرزبڑھا دیےگئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا پنجاب میں روزانہ 3لاکھ افراد کو ویکسین لگانے کا ہدف دیدیا۔

محکمہ صحت پنجاب نے ٹی ایچ کیو اور ڈی ایچ کیو اسپتالوں ویکسینیشن سینٹرز بڑھادیے گئے ہیں۔

کروناوائرس کے مختلف ورژنز کیا ہیں؟

محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ کرونا ویکسینیشن سینٹرز کےلیے 26 ڈی ایچ کیو اسپتال اور 123 ٹی ایچ کیو اسپتالوں کوانتظامات کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

این سی او سی حکام نے ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین لگوانے والے افراد قریبی ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو اسپتالوں سے ویکسین لگوا سکتے ہیں۔

عید کےپہلے، دوسرےروز ویکسینیشن سینٹرز بندرہیں گے

حکام کا مزید کہنا ہے کہ روزانہ 3لاکھ 16ہزار 800 افراد کو کوویڈ-19 ویکسین لگائی جائیں گی۔

دوسری جانب این سی اوسی نے عید کے پہلے اور دوسرے روز کرونا ویکسینیشن سینٹرز بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

کروناوائرس:پاکستان میں اموات 19 ہزار سے متجاوز

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 3ہزار 84کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 113افراد مہلک وبا کےجاں بحق ہوگئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شویتا تیواری نے شوہر کی زبردستی بیٹے کو چھیننے کی ویڈیو شیئر کردی

شویتا تیواری نے شوہر کی زبردستی بیٹے کو چھیننے کی ویڈیو شیئر کردی

نمازِعید کیلئے حکومت کاخصوصی ہدایات نامہ جاری

نمازِعید کیلئے حکومت کاخصوصی ہدایات نامہ جاری