in

کوئٹہ: سریاب روڈ پردھماکا، 2ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ: سریاب روڈ پردھماکا، 2ایف سی اہلکار زخمی

کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر دھماکے کے نتیجے میں 2ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق سریاب کے علاقے نجی ہسپتال کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں گشت پر معمور 2ایف سی اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمی اہلکاروں کو فوری طوت پر ایف اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا سڑک کنارے نصب کیا گیاتھا۔

بلوچستان: دہشتگردی کےدو واقعات، 3ایف سی اہلکار شہید

یاد رہے کہ گزشتہ روز تربت اور کوئٹہ میں دہشگردی کے دو الگ الگ واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں لانس نائیک سید حسین شاہ،سپاہی فیصل محمود اور سپاہی نعمان الرحمن شامل ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عارفہ صدیقی کی والدہ اداکارہ طلعت صدیقی انتقال کرگئیں

عارفہ صدیقی کی والدہ اداکارہ طلعت صدیقی انتقال کرگئیں

وزیراعلی سندھ کی یومیہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایت

وزیراعلی سندھ کی یومیہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایت