in

بلوچستان: دہشتگردی کےدو واقعات، 3ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان: دہشتگردی کےدو واقعات، 3ایف سی اہلکار شہید

بلوچستان میں تربت اور کوئٹہ میں دہشگردی کے دو الگ الگ واقعات میں ایف سی کے 3 اہلکار شہید جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق کوئٹہ میں دہشتگردوں نے ایف سی کے قافلے پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں لانس نائیک سید حسین شاہ،سپاہی فیصل محمود اور سپاہی نعمان الرحمن شامل ہیں۔

دہشتگردوں نے پاک ایران سرحد پر پٹرولنگ پر مامور اہلکاروں کو بھی نشانہ بنایا۔

تربت میں دہشتگردانہ حملے میں 4 ایف سی اہلکار زخمی ہوئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سعودی عرب، یواےای مدد نہ کرتےتو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم

سعودی عرب، یواےای مدد نہ کرتےتو پاکستان دیوالیہ ہوجاتا، وزیراعظم

اہم خبر: مزید 10لاکھ کرونا ویکسین اسلام آباد پہنچ گئیں

اہم خبر: مزید 10لاکھ کرونا ویکسین اسلام آباد پہنچ گئیں