in

میرانشاہ: احساس پروگرام سینٹر میں ڈکیتی

میرانشاہ: احساس پروگرام سینٹر میں ڈکیتی

شمالی وزیرستان میرعلی سب ڈویژن میرانشاہ میں احساس پروگرام سینٹر سے ڈاکو 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واردات میں 8 مسلح نقاب پوش ڈاکو ملوث ہیں جن کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

سینٹر کے مالک حفیظ اللہ کا کہنا تھا کہ سینٹر میں لوگوں میں رقم تقسیم کررہا تھا کہ اچانک گاڑی سے نقاب پوش ملزمان اترے اور اسلحے کے زور پر مجھ سے 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔

آٹھ نقاب پوش 30 لاکھ روپے لوٹ کر فرار



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

مشہور گائناکولوجسٹ ڈاکٹر فریدون انتقال کرگئے

مشہور گائناکولوجسٹ ڈاکٹر فریدون انتقال کرگئے

کرن کھیر کی موت کی افواہیں، انوپم کھیر برہم

کرن کھیر کی موت کی افواہیں، انوپم کھیر برہم