in

کراچی ایف سی ایریامیں کتوں کی بہتات،سیوریج کاپانی بھی صاف نہ ہوسکا

کراچی ایف سی ایریامیں کتوں کی بہتات،سیوریج کاپانی بھی صاف نہ ہوسکا

انتظامیہ کی جانب سے اب تک صفائی نہ کی جاسکی

کراچی میں وفاقی سرکاری ملازمین کی ابادی ایف سی ایریا کے مکینوں کو ان دنوں سیوریج کے پانی اور آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث دہری پریشانی کا سامنا ہے۔ آوارہ کتوں کی وجہ سے لوگ گھروں سے نکلنے میں خوف محسوس کرتے ہیں، جب کہ بچے بھی باہر کھیلنے نہیں جاسکتے۔ دوسری جانب سیوریج کے پانی نے نہ صرف آمدو رفت مشکل بنا دی بلکہ علاقے میں تعفن سے یہاں رہنا بھی دشوار ہونے لگا ہے۔ مزید بتا رہے ہیں خورشید عالم اس رپورٹ میں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

بارکھان: چوری کے الزام پر نوجوان پر شدید تشدد

بارکھان: چوری کے الزام پر نوجوان پر شدید تشدد

گیم آف تھرونز کے مداحوں کے لیے خوشخبری آگئی

گیم آف تھرونز کے مداحوں کے لیے خوشخبری آگئی