in

مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ،4افراد جاں بحق

مانسہرہ میں ٹریفک حادثہ،4افراد جاں بحق

مانسہرہ میں اچھڑیاں کے مقام پر ٹرک اور پک اپ کے درمیان تصادم میں 4 افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔

ریسکیو ٹیم کے مطابق نواحی علاقے اچھڑیاں میں ایکسپریس انٹر چینج پر ٹرک اور پک اپ کے درمیان خوفناک تصادم ہوا جس کے نتیجے میں پک اپ میں سوار چار افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک مسافر شدید زخمی ہوا۔

ریسکیو اہلکاروں اور مقامی لوگوں نے لاشوں کو نکال کر قریبی اسپتال جبکہ شدید زخمی کو ایبٹ آباد منتقل کردیا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیب لاہور میں 21سالہ تاریخ کی بڑی پِلی بارگین منظور

نیب لاہور میں 21سالہ تاریخ کی بڑی پِلی بارگین منظور

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ