in

قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری

عید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 دن کی کمی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

صدرِمملکت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق سزاؤں میں نرمی کا اطلاق سنگین جرائم میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔60 سال سے زائد عمر کی خواتین اور 65 سال سے زائد کے مرد قیدیوں کیلئے ریلیف کا اعلان کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرپشن کیسز میں سزا یافتہ قیدیوں پر بھی اس نرمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ اس حوالے سے وزارتِ داخلہ نے تمام صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کردی ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

تابش خان کےٹیسٹ کیپ ملنےپر تاثرات

تابش خان کےٹیسٹ کیپ ملنےپر تاثرات

آپ بھی طلباءکا دردنہیں دیکھ سکتے؟ وقارذکاء کاوزیراعظم سے سوال

آپ بھی طلباءکا دردنہیں دیکھ سکتے؟ وقارذکاء کاوزیراعظم سے سوال