in

اہم خبر:عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہونگے

اہم خبر:عمران خان آج سعودی عرب روانہ ہونگے

سات مئی کی اہم خبروں کا احوال۔

وزیراعظم عمران خان آج سے سعودی عرب کے3روزہ دورے کے آغاز کریں گے۔

این سی او سی نے بتایا ہے کہ 24گھنٹے میں مزید 140 افراد کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے جبکہ 4 ہزار298  افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایمیزون کی پاکستان میں سرگرمیوں کے آغازسے نوجوانوں کو مواقع میسرآئیں گے۔

گزشتہ سال کی نسبت خسارہ جی ڈی پی کے3.8فیصدسے کم ہو کر3.6فیصد پر آگیا ہے۔

سندھ میں جمعہ اور ہفتہ کو صبح 6  بجے سے شام 6 بجے تک تمام کاروبار کھلے رہیںگے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کراچی: ماسک نہ پہننے پر شہریوں پر جرمانے

کراچی: ماسک نہ پہننے پر شہریوں پر جرمانے

علی رحمان خان کی ستاروں سے سجی سالگرہ، تصاویر دیکھیے

علی رحمان خان کی ستاروں سے سجی سالگرہ، تصاویر دیکھیے