in

لاہور زو اورسفاری کے شیرڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت

لاہور زو اورسفاری کے شیرڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت

چڑیا گھر کے مزید شیر بھی بیچنے کا فیصلہ

لاہور کے شيروں کے بھاؤ گرگئے، چڑیا گھروں نے جنگل کے بادشاہ کو بکری کے داموں بیچ دیا، مزيد شير بھی ڈيڑھ لاکھ روپے کے حساب سے بيچنے کا فيصلہ کيا گيا ہے۔

صرف جنگل ہی نہیں چڑیا گھر کی شان سمجھے جانے والے شیروں کو کوڑیوں کے بھاؤ بیچ دیا گیا، لاہور چڑیا گھر نے  چار  جبکہ سفاری زو نے 14 شیر محض ڈیڑھ، ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کردیئے۔

شیروں کے ٹھاٹ باٹ کے سامنے انتظامیہ نے ہاتھ کھڑے کردئیے اور خرچے سے تنگ آکر جلد بازی میں ناقص فیصلے کئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

فردوس مارکیٹ سے گم ہونے والا بچہ راولپنڈی سے مل گیامگر پولیس کے نظام پر کئی سوالات چھوڑ گیا

فردوس مارکیٹ سے گم ہونے والا بچہ راولپنڈی سے مل گیامگر پولیس کے نظام پر کئی سوالات چھوڑ گیا

راولپنڈی: کار شوروم میں فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق

راولپنڈی: کار شوروم میں فائرنگ، باپ اور بیٹا جاں بحق