in

وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل 4مئی کو طلب

Federal cabinet meeting 2021

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وقاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں 8نکاتی ایجنڈے سمیت ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

 اجلاس میں ملکی کرونا اور ویکسین کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

 کابینہ ضلعی انتظامیہ کی مدد کے لیے پاک فوج کی تعیناتی کی منظوری دی جائے گی جبکہ ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا میں پروڈکشن کنٹرول ممبر کی تعیناتی کی منظوری دے گی۔

عیدالفطر پر قیدیوں کی سزا میں کمی کی سمری منظوری کے لیے پیش کی جائے گی۔

اسکے علاوہ این ای ڈی یونیورسٹی کی 100 ویں سالگر پر سکہ جاری کرنے، ریلوے اور ٹیکس میں حائل رکاوٹوں میں نجی شعبے کی شرکت اور ریلوے تعمیرات پاکستان کے سی ای او کی تقرری کی منظوری دی جائے گی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Faisal Sultan

موجودہ سال 7کروڑ ویکسین لگانےکا ہدف ہے،ڈاکٹر فیصل سلطان

بالی وڈ اداکار نے آکسیجن سلنڈرز کے بدلے قیمتی موٹرسائیکل دینے کی پیشکش کردی

بالی وڈ اداکار نے آکسیجن سلنڈرز کے بدلے قیمتی موٹرسائیکل دینے کی پیشکش کردی