in

مردان میں لاک ڈاؤن ختم کردیاگیا

مردان میں لاک ڈاؤن ختم کردیاگیا

خیبر پختنخوا کے ضلع مردان ميں کرونا وائرس کیسز میں کمی کےبعد لاک ڈاؤن ختم کرديا گيا۔

ڈپٹی کمشنر مردان کے مطابق کرونا وائرس کیسز کی شرح میں کمی کے باعث لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا ہے البتہ صوبائی حکومت کے فيصلے پر 8مئی سے دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ کرونا وائرس کے خلاف عوام ایس او پیز پرعملددرآمد یقینی بنائے۔

مردان میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ

یاد رہے کہ مردان میں 26اپريل کو لاک ڈاؤن نافذ کيا گيا تھا۔

واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ميڈيکل اسٹورز، پٹرول پمپس، کھانے پينے کی دکانيں کھولی تھیں تاہم ہرقسم کی ٹريفک مکمل طور پر معطل تھی۔ مردان میں بغير ضرورت گھر سے نکلنے پر بھی مکمل پابندی عائد کی گئی تھی۔

کروناوائرس: ایران، افغانستان بارڈر بند

پابندی کےدوران مساجد میں نمازوتراویح حفاظتی اقدامات کےتحت ادا کی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

میں ایک بےبس بیٹی ہوں اپنے والد کو کھونے والی معروف اداکارہ حنا خان نے قرنطینہ سے جذباتی پیغام جاری کردیا

میں ایک بےبس بیٹی ہوں اپنے والد کو کھونے والی معروف اداکارہ حنا خان نے قرنطینہ سے جذباتی پیغام جاری کردیا

مُغلیہ دورکی شاہکار مسجد دائی انگہ

مُغلیہ دورکی شاہکار مسجد دائی انگہ