in

وزیراعظم عمران خان آئینی مدت پوری کریں گے، گورنر پنجاب

Ch-Sarwar

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ عمران خان بطور وزیراعظم آئینی مدت پوری کریں گے۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ اپوزیشن کی منفی سیاست ہمیشہ ناکام ہوئی ہے جبکہ عوام کرپشن کے خلاف اور حکومتی بيانيہ کے ساتھ کھڑے ہیں۔

چوہدری محمد سرور نے کہا کہ وزيراعظم کی ایمانداری پر مخالفین بھی انگلی نہیں اٹھا سکتے۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ کرونا کے خلاف ہر پاکستانی کو ذمہ داری پوری کرنا ہوگی تاکہ وباء پر جلد از جلد قابو پایا جا سکے۔

واضح رہے کہ گورنر پنجاب نے یہ گفتگو صوبائی وزراء سے ملاقات کے دوران کیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ہانیہ عامر کوایس اوپیزپرعملدرآمد کی اپیل مہنگی پڑی

ہانیہ عامر کوایس اوپیزپرعملدرآمد کی اپیل مہنگی پڑی

بھارت کے ایک اور معروف اداکار کی کورونا کے باعث حالت خراب آئی سی یو میں منتقل 

بھارت کے ایک اور معروف اداکار کی کورونا کے باعث حالت خراب آئی سی یو میں منتقل