in

کامونکی میں بارہ سالہ بچی کا ریپ

Child rape and murder

کامونکی ميں ایک شخص نے مبینہ طور پر 12 سالہ بچی کو ریپ کا نشانہ بنادیا۔

پولیس کے مطابق کامونکی کے علاقے حبیب پورہ میں اوباش نوجوان چوتھی جماعت کی طالبہ کو زبردستی اپنے گھر لے گیا اور وہاں اس کا ریپ کردیا۔

متاثرہ بچی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ميڈيکل رپورٹ ميں بچی کا ریپ ثابت ہوگیا ہے۔ پولیسس مزید تفتیش کر رہی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

علم پھیلانےکا پختہ عزم لیے چولستان کا پہلا پکااسکول

علم پھیلانےکا پختہ عزم لیے چولستان کا پہلا پکااسکول

اسرائیل: مذہبی اجتماع کے دوران بھگڈر، 44 افراد ہلاک

اسرائیل: مذہبی اجتماع کے دوران بھگڈر، 44 افراد ہلاک