in

کراچی: ٹریفک پولیس اب سائیکلوں پربھی گشت کرےگی

کراچی: ٹریفک  پولیس اب سائیکلوں پربھی گشت کرےگی

کراچی ميں ٹريفک جام کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ٹريفک پوليس نے نئی حکمت عملی تيار کرلی۔

ٹريفک پوليس نے ایک سائيکل اسکواڈ تشکيل دے ديا ہے جس کے تحت 5 اہلکار سائيکلوں پر صدر کے علاقے ميں گشت کريں گے۔

اس حکمت عملی کا مقصد ٹریفک جام میں جہاں موبائل نہیں پہنچ سکتی وہاں ٹریفک بحال کرنے کی غرض سے سائیکل سوار اسکواڈ کو بھیجنا ہے۔

یہ سائیکل سوار اہلکار صدر میں گشت کرنے کے دوران سڑک پرپارک کی جانے والی گاڑیوں کو ہٹوائیں گے جبکہ شہریوں کو ڈبل پارکنگ سے بھی روکا جائے گا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اسرائیل: مذہبی اجتماع کے دوران بھگڈر، 44 افراد ہلاک

اسرائیل: مذہبی اجتماع کے دوران بھگڈر، 44 افراد ہلاک

رشی کپور کی برسی پر بیٹی کا جذباتی پیغام

رشی کپور کی برسی پر بیٹی کا جذباتی پیغام