in

کوہستان: 3 طلبہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق

News-in-Brief-Urdu

کوہستان کے دورافتادہ علاقے شہنائی کے مقام پر 3 طالبعلم معلق پل سے نیچے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق نالے میں گرنے والے تینوں طالبعلموں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ جاں بحق ہونے والے نوجوانوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علموں کی عمریں 12 سے 15سال کے درمیان تھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ایل پی جی کی قیمت میں غیر معمولی کمی

ایل پی جی کی قیمت میں غیر معمولی کمی

آزاد کشمیرمیں کرونا کی تشویشناک صورتحال اورعوام کی لاپرواہی

آزاد کشمیرمیں کرونا کی تشویشناک صورتحال اورعوام کی لاپرواہی