in

وزیراعظم نےگورنر بلوچستان سےاستعفیٰ طلب کرلیا

وزیراعظم نےگورنر بلوچستان سےاستعفیٰ طلب کرلیا

خط لکھ کر گورنر بلوچستان کو آگاہ کردیا

وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان امان اللہ خان سے استعفی طلب کرلیا۔

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے گورنر بلوچستان کو لکھے گئے خط میں کہاگیا ہے کہ سیاسی حالات کا تقاضا ہے کہ کسی نئے شخص کو گورنر مقرر کیا جائے، امان اللہ خان کی کارکردگی پر کوئی منفی تاثر نہیں رکھتا ہوں۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا کے پھیلاؤ کے باعث ملاقات نہیں ہورہی اس لیے خط لکھ کر آپ کو آگاہ کررہا ہوں۔

وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گورنر کا استعفیٰ موصول ہونے پر نئے گورنر کو جلد تعینات کردیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں تحریک انصاف کی نمائندگی کےلیے وزیراعظم ظہور آغا کو گورنر بلوچستان بنانے کے خواہاں ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Naeem Ashraf Butt Art Final

پی ڈی ایم سینیٹ کی 10اسٹینڈنگ کمیٹی کی سربراہی کریگی

اداکارہ زینب قیوم کورونا سے خوفزدہکتنے ٹیسٹ کرواچکی ہیں؟ کسی کو یقین نہ آئے

اداکارہ زینب قیوم کورونا سے خوفزدہکتنے ٹیسٹ کرواچکی ہیں؟ کسی کو یقین نہ آئے