in

بھارت: آکسیجن لیک ہونے سے22 افراد ہلاک، ویڈیو دیکھیں

بھارت: آکسیجن لیک ہونے سے22 افراد ہلاک، ویڈیو دیکھیں

بھارت میں آکسیجن ٹینکر لیک ہونے سے22 افراد ہلاک ہوگئے۔

انڈین ایکسپریس کے مطابق آکسیجن گیس سے بھرا سلینڈر لیک ہونے کی وجہ سے پیش آنے والے ایک دردناک حادثہ کے دوران 22 افراد کی جان چلی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ ادھاو ٹھاکرے نے واقعے کی اعلی سطح پر تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کے لواحقین کو 5 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب بھارت میں کرونا وائرس کے روزانہ کی بنیاد پر ریکارڈ کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اور اب گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تین لاکھ کے قریب کیسز سامنے آئے ہیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Iftar-Pakistan-AFP

رمضان میں روزہ توڑنے پر کفارہ

بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

بجلی کی قیمت میں 61 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان