in

امریکی شہر انڈیاناپولس میں فائرنگ

امریکی شہر انڈیاناپولس میں فائرنگ

امریکی شہر انڈیایا پولس میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق انڈیانا پولس میں 8951 میرابل روڈ پر فیڈیکس کے دفتر میں فائرنگ ہوئی۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور امدادی ٹیمیں بھی جائے وقوع پر پہنچ گئی ہیں۔

پولیس نے اطراف کے علاقے کا محاصرہ کرکے اہم شاہراہوں کو ٹریفک کےلیے بند کردیا ہے۔ فوری طور پر فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

یہ ابتدائی خبر ہے،مزید تفصیلات کے ساتھ خبراپ ڈیٹ ہوتی رہے گی



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سندھ کے مختلف شہروں میں بارش

سندھ کے مختلف شہروں میں بارش

بابرکت ماہ میں فیصل قریشی کی تقلید کیجئے

بابرکت ماہ میں فیصل قریشی کی تقلید کیجئے