in

بھارت: کمبھ میلےمیں شریک افراد کرونامیں مبتلا

بھارت: کمبھ میلےمیں شریک افراد کرونامیں مبتلا

بی بی سی کی رپورٹ مطابق ہندو مذہبی تہوار کمبھ میلہ میں تین دن کے دوران 30لاکھ سے زائد ہندو عقیدت مند شریک ہوئے۔ جس کے باعث سینکڑوں ہندو ایک ایسے وقت میں گنگا میں ڈبکی لگانے کےلیے جمع ہوئے جب بھارت میں کرونا وائرس کی لہر تشویشناک حد تک بڑھ چکی ہے۔

اتراکھنڈ کےصحت کے حکام کے مطابق میلے میں شریک20 ہزار سے زائد افراد کے کروناٹیسٹ کیے گئےجن میں سے 300 سے زائد افراد کے مثبت سامنے آئے۔ متاثرین کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب بھارت میں کرونا وبا کے دوران میلےکی اجازت دینے پر لوگوں نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

یکم رمضان المبارک کو سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانی پریشان ہوجائیں

یکم رمضان المبارک کو سونے کی قیمت میں اتنا اضافہ کہ پاکستانی پریشان ہوجائیں

اداکارہ میرا کو امریکہ بدر کرنے کی خبریں لیکن اب وہ کہاں ہیں؟

اداکارہ میرا کو امریکہ بدر کرنے کی خبریں لیکن اب وہ کہاں ہیں؟