in

امریکا: خاتون نے24فٹ لمبےناخن 30سال بعد کٹوا دیے

امریکا: خاتون نے24فٹ لمبےناخن 30سال بعد کٹوا دیے

غیرملکی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایانہ کے ناخن فلوریڈا کے ایک عجائب گھر میں رکھےجائیں گے تاکہ لوگ انہیں دیکھ سکیں۔

خاتون نے اپنے ناخنوں نے متعلق گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی دیکھ بھال کے لیے بہت خرچا کرنا پڑتا تھا اور طویل ناخنوں کو برقرار رکھنے کےلیے میں بہت محتاط زندگی گزار رہی تھی۔ اس بات کا خیال رکھنا پڑتا تھا کہ کہیں ان سے میں خود زخمی نہ ہو جاؤں۔

ایانہ نے ناخنوں کی حفاظت کرنے کے ساتھ ساتھ خاصا خرچہ بھی کیا، ان پر ہر دو سے تین دن بعد کئی نیل پالش کی بوتلیں خرچ ہوتی تھیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ 30 سال سے اپنےناخن نہیں کٹوائے تھے اور 2017ءمیں اس نے دنیا کے لمبے ترین ناخنوں کا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اس وقت اس کے ناخنوں کی مجموعی لمبائی 733.55سینٹی میٹر (24فٹ0.7انچ)تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

شادی کی سالگرہ پر سنی لیونی کو کیا تحفہ ملا؟

شادی کی سالگرہ پر سنی لیونی کو کیا تحفہ ملا؟

کراچی: تین بچوں کی پراسرار ہلاکت

کراچی: تین بچوں کی پراسرار ہلاکت