in

میکسیکو: انتخابی مہم کے لیے امیدوار تابوت میں لیٹ گیا

میکسیکو: انتخابی مہم کے لیے امیدوار تابوت میں لیٹ گیا

میکسیکو میں کانگریس کے انتخابات کے امیدوار کارلوس مئیروگا نے تابوت میں بیٹھ کر منفرد انداز میں انتخابی مہم شروع کردی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کارلوس کا تعلق شمالی ریاست چی ہوا ہوا سے ہے۔ وہ ایوان زیریں کےلیے اینکنترو سولیڈیریو پارٹی کے امیدوار ہیں۔

کارلوس نے بتایا کہ اس انداز میں انتخابی مہم کا مقصد ملک میں کرونا وائرس اور مختلف گروپوں کے درمیان ہونے والی ہلاکتوں کی جانب عوام کی توجہ کروانا ہے۔ بڑے پیمانے پرمنصوبے بندی کرکے ہونے والے جرائم پر سیاست دان خاموش ہیں۔ ملک میں کرونا وائرس سے ہونے والی اموات پر بھی سیاسی حلقوں سے کوئی آواز نہیں بلند کی گئی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

صبا قمراورعظیم خان کی شادی نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

صبا قمراورعظیم خان کی شادی نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا لیکن سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی