in

ترک صدرکا سابق فوجیوں پر ‘سیاسی بغاوت’ کا الزام

ترک صدرکا سابق فوجیوں پر ‘سیاسی بغاوت’ کا الزام

ترک صدر رجب طیب اردوان نے آبنائے باسفورس اور آبنائے ڈارڈنلز سے ملانے والی ایک نئی نہر کے منصوبوں پر تنقید کرتے ہوئے 104 ریٹائرڈ ایڈمرلز پر “سیاسی بغاوت کا اشارہ” کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ترک صدر رجب طیب اردوان نے آبنائے باسفورس اور آبنائے ڈارڈنلز سے ملانے والی ایک نئی نہر کے منصوبوں پر تنقید کرتے ہوئے 104 ریٹائرڈ ایڈمرلز پر “سیاسی بغاوت کا اشارہ” کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ترکی نے اپنی بحریہ کے ایسے 10 ریٹائرڈ ایڈمرلز کو حراست میں لے لیا ہے جنھوں نے صدر طیب اردوان کے استنبول میں نہر بنانے کے منصوبے پر کھلےعام تنقید کی تھی۔

حراست میں لیے جانے والے یہ افراد ان 104ریٹائرڈ ایڈمرلز میں شامل ہیں جنھوں نے اس مشترکہ خط پر دستخط کیے تھے جس کے ذریعے ترک حکام کو متنبہ کیا گیا تھا کہ اس منصوبے سے آبنائے باسفورس پر بین الاقوامی معاہدے کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عوامی نیشنل پارٹی کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے علیحدگی کااعلان

عوامی نیشنل پارٹی کا پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے علیحدگی کااعلان

سونا دوسرے روز بھی سستا ہوگیا

سونا دوسرے روز بھی سستا ہوگیا