in

ویڈیو: مصرمیں فرعونوں کی ممیز کی گولڈن پریڈ، میوزیم کاافتتاح

ویڈیو: مصرمیں فرعونوں کی ممیز کی گولڈن پریڈ، میوزیم کاافتتاح

مصر کا ’’نیشنل میوزیم آف ایجپشین سویلائزیشن‘‘ عوام کیلئے کھول دیا گیا۔ گزشتہ روز ہونیوالی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں قدیم مصری لباس پہنے سیکڑوں افراد نے شرکت کی، اس موقع پر مختلف ادوار کے 22 فرعونوں اور قدیم مصر کی طاقتور ترین ملکہ کی ممیز کو ’’گولڈن پریڈ‘‘میں میوزیم تک لے جایا گیا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی اے ایف پی کی جانب سے جاری ویڈیو دیکھیں۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ

اسکریپ ڈیلرکے قتل کےمجرم کوسزائےموت

اسکریپ ڈیلرکے قتل کےمجرم کوسزائےموت