in

قطرمعاہدہ: افغان طالبان کا پہلی بارغیرملکی افواج پر حملہ

قطرمعاہدہ: افغان طالبان کا پہلی بارغیرملکی افواج پر حملہ

قطر معاہدہ کے بعد پہلی بار افغان طالبان نے غيرملکی فوجی اڈے کے مرکزی بیس کو ’میزائیلوں‘ سے نشانہ بناڈالا۔

افغان طالبان کے ترجمان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ منگل کی شام 4 بجے کے قریب کیاگیا۔ قطر معاہدے کے بعد پہلا موقع ہے جب طالبان کی جانب سے غیرملکی افواج کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ’آج طالبان نے خوست میں (ضربتی فورس) کٹھ پُتلی دشمن کے سب سے بڑے مرکز پر متعدد میزائل داغے جو اپنے نشانے پر لگے، حملے میں دشمن کو جانی اور مالی نقصان ہوا ہے‘۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے 65واں عالمی ریکارڈ بنالیا

پاکستانی مارشل آرٹسٹ نے 65واں عالمی ریکارڈ بنالیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار 800روپے کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار 800روپے کمی