in

آسٹریلیا میں تباہ کن سیلاب، پاکستانی سمیت 2افراد جاں بحق

NZ Austraila Flood 0800 PKG 26-03 Shahbaz

آسٹريليا ميں بارشوں کے باعث نصف صدی کا تباہ کن سيلاب آگیا جس کی زد ميں آکر 2 افراد ہلاک ہوگئے جس میں کراچی کا نوجوان بھی شامل ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز اور دارالحکومت سڈنی ميں کئی گھر تباہ ہوگئے جبکہ سڑکيں بہہ گئيں۔ ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے لگے۔

سڈنی کے شمال مشرقی علاقے گلينوری ميں گاڑی سیلابی ريلے کی زد ميں آگئی۔ کراچی کے علاقے ملير کا رہائشی 25 سالہ نوجوان اياز يونس جاں بحق ہوگيا۔

پوليس کے مطابق نوجوان نے مدد کے لیے فون کال بھی کی تھی اور 44 منٹ تک رابطے ميں رہا ليکن پھر رابطہ کٹ گيا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ اقراء عزیز نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتا دی

اداکارہ اقراء عزیز نے جلد شادی کرنے کی وجہ بتا دی

مہیش بھٹ نہیں چاہتے عالیہ شادی کر کے ان سے دور ہوں

مہیش بھٹ نہیں چاہتے عالیہ شادی کر کے ان سے دور ہوں