in

پب جی کھیلنےوالوں تعداد 1ارب سےتجاوز کرگئی

پب جی کھیلنےوالوں تعداد 1ارب سےتجاوز کرگئی

چینی ٹیکنالوجی کمپنی ٹین سینٹ نے اعلان کیا کہ چین کے علاوہ موبائل فون میں گیم پب جی ڈاؤن لوڈ کرنے والے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔ پب جی گیم 3سال قبل لانچ کیا گیا تھا۔

پب جی کے خیالی ميدانِ جنگ میں کیا ہوتا ہے

امریکی کمپنی سینسر ٹاور کی رپورٹ کے مطابق پب جی ڈاؤن لوڈ کرنے والے صارفین کے تازہ ترین اعداد و شمار نے معروف گیم ‘سب وے سرفرز’ اور ‘کینڈی کرش ساگا’ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جو کہ آسانی سے کھیلے جانے والے گیمز سمجھے جاتے ہیں۔

پاکستان میں پب جی گیم سےاموات بڑھنے لگیں

ٹین سینٹ کی جانب سے اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب چین اور عالمی سطح پر آن لائن گیمز کا معاوضہ ادا کرنے والے صارفین کی تعداد میں اضافے کی وجہ سے کمپنی کی آمدنی میں چوتھی سہ ماہی میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پب جی گیم کھیلنے والوں کا ترانہ جاری

دوسری جانب ٹین سینٹ کمپنی نے کہا ہے کہ ’انکا کا ہدف یہ ہے کہ وہ گیمز سے ہونے والی آمدنی کا نصف بیرونی ممالک سے حاصل کرے‘۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال چین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کےباعث گیمز کی بڑی مارکیٹ بھارت نے ‘پب جی’ سمیت متعدد چینی گیمز اور ایپس پر پابندی عائد کردی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کیلیےتیار ہے، عثمان ڈار

پنجاب حکومت بلدیاتی انتخابات کیلیےتیار ہے، عثمان ڈار

اداکارہ علیزے شاہ کی باتھ روم سیلفی کی ویڈیو وائرل

اداکارہ علیزے شاہ کی باتھ روم سیلفی کی ویڈیو وائرل