in

یمن: موذن چھریوں کے وار سے قتل

یمن: موذن چھریوں کے وار سے قتل

گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق چھریوں کے وار کرنے سے قبل قاتل نے موذن کا سر بھاری پتھر سے کچلا اور چھریوں کا وار کرکے قتل کردیا۔ موذن پر اس وقت حملہ کیا جب وہ فجر کی اذان دینے کےلیے مسجد روانہ ہورہے تھے۔

قاتل نے بعد ازاں خود کو گھر میں بند کردیا اور پولیس کو گرفتاری دینے سے انکار کرتا رہا،جس کے بعد پولیس نے اس کے گھر میں گھس کر اسے گرفتار کیا۔

اذان سےنیند خراب ہوتی ہے، پابندی کی درخواست دائر

پولیس ترجمان کے مطابق گرفتاری کے دوران قاتل نے پولیس پر بھی حملہ کیا تاہم ایک اہلکار نے اس کے پاؤں پر گولی مار کر اسے حراست میں لے لیا۔ قاتل کو گرفتار کرکے فوری اسپتال پہنچا دیا گیا ہے جہاں اسے طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

ابتدائی تفتیش میں قاتل نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ موذن کی اونچی اذان سے تنگ تھا کیونکہ اس کی نیند خلل آتا تھا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

سونے کی قیمت میں کمی

سونے کی قیمت میں کمی

Nawaz-Sharif_Recent-artwork_

نوازشریف کے پاسپورٹ کی تجدیدنہیں ہوسکتی، وزارت داخلہ کاخارجہ کوخط