in

آئس لینڈ: کئی برس بعد آتش فشاں پہاڑ پھٹ گیا

آئس لینڈ: کئی برس بعد آتش فشاں پہاڑ  پھٹ گیا

آئس لينڈ ميں آتش فشاں پھٹنےکے مناظر کیمرےکی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ آتش فشاں پہاڑ لاوا اگلنےسے پہلے نارنجی رنگ ميں تبديل ہوگيا۔ یہ مناظر دیکھنےکےلیے ہزاروں افراد کئی کلومیٹر دور تک موجود تھے۔

آئس لينڈ کے دارالحکومت ريکی ويک کے نواح ميں کئی برس بعد آتش فشاں نے لاوا اُگلنا شروع کرديا۔

ابلتے ہوئے شراروں اور بہتے ہوئے لاوے کو دیکھنے کےلیے ہزاروں افراد جمع تھے۔شہريوں نے لاوے پر ہاٹ ڈاگ پکا کر بھی کھائے۔رات کے وقت یہ مناظر مزيد خوبصورت ہوگئے۔ دہکتے لاوے سے پہاڑ نارنجی روشنی سے دمک اٹھا۔

اس سے پہلے آئس لينڈ ميں ايک مہينے ميں پچاس ہزار سےزائد زلزلے آئے تھے اور سائنسدانوں نے آتش فشاں پھٹنے کی پیش گوئی کردی تھی۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن اوپن مارکٹ میں مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

انٹر بینک میں ڈالر سستا لیکن اوپن مارکٹ میں مہنگا ہو گیا سٹاک مارکیٹ کیا صورتحال رہی ؟ جانئے 

اسلحہ کی خريد و فروخت،قانون سازی کے لئے تيار ہيں،بائیڈن

اسلحہ کی خريد و فروخت،قانون سازی کے لئے تيار ہيں،بائیڈن