in

فرانس: مرغی حَلال کرنےکے طریقہ پر پابندی عائد

فرانس: مرغی حَلال کرنےکے طریقہ پر پابندی عائد

فرانس 24نیوز کی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی حکومت نے مرغی حَلال کرنے کے طریقے پر پابندی عائد کرد ہے جس پر اطلاق جولائی 2021 سےہوگا۔

دوسری جانب رمضان سے قبل مرغی کے گوشت کو حَلال کرنے کی پابندی پر مسلم رہنماؤں نے شدید تنقید کی ہے۔

کراچی افیئر: سابق فرانسیسی وزیراعظم بدعنوانی کیس میں بری

فرانس کے مختلف شہروں میں قائم مساجد کے ڈائریکٹرز کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فرانس کی وزارت زراعت اور خوراک کی جانب سے مرغیوں کے ذبح پر پابندی کے فیصلے سے ملک میں موجود مسلمانوں کے لیے منفی تاثر ابھرے گا تاہم متعلقہ وزارت کو فیصلے پر خدشات سے آگاہ کردیا گیا ہے۔

انتہاپسندی بل پر ووٹنگ، فرانسیسی مسلمانوں کےتحفظات

مرغیوں کو حَلال کرنے پر پابندی عائد کیے جانے کے فیصلے پر فرانس میں موجود مسلم برادری نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پابندیاں مذہبی تعلیمات پر آزادی کے ساتھ عمل کرنے کی راہ میں رکاوٹ ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اداکارہ سوہائےعلی ابڑو کی شادی، تصاویر دیکھیں

اداکارہ سوہائےعلی ابڑو کی شادی، تصاویر دیکھیں

اداکارہ صبا قمر کا سمند ر کنارے فوٹو شوٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

اداکارہ صبا قمر کا سمند ر کنارے فوٹو شوٹ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل