in

امریکی سینیٹ نے سی آئی اے چیف کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ نے سی آئی اے چیف کی منظوری دیدی

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی سینیٹ نے ریاست کیلی فورنیا کے اٹارنی جنرل زیویر بیسیرا کی بطور وزیر صحت اور ہیومن سروسز تعیناتی کی توثیق کی ہے۔

رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ زیویر بیسیرا کو اپنی تقرری پر ری پبلکنز کی جانب سے مخالفت کا سامنا رہا، تاہم وہ کانگریس سے ووٹنگ کے ذریعے اپنی تقرری کی توثیق میں کامیاب ہوگئے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن اپنے نئے وزیر صحت کو کرونا کے خلاف جاری جنگ میں اہم ٹاسک سونپیں گے۔

دوسری جانب امریکی سینیٹ نے متفقہ طور پر تجربہ کار سفارت کار ولیم برنس کو سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی ( سی آئی اے ) کا ڈائریکٹر تعینات کرنے کی بھی منظوری دے دی ہے۔

جو بائیڈن کی کابینہ کے لیبر منسٹر کی تقرری کی توثیق سے متعلق فیصلہ کل 22 مارچ کو ہوگا۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

وزیرستان اور پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار

وزیرستان اور پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں بارش،موسم خوشگوار

مودی کاوزیراعظم عمران خان کیلئےنیک خواہشات کا پیغام

مودی کاوزیراعظم عمران خان کیلئےنیک خواہشات کا پیغام