in

کیا روزے میں کرونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟

کیا روزے میں کرونا ویکسین لگوانا جائز ہے؟

مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ اگر کوئی روزے سے ہو تب بھی وہ کرونا ویکسین لگواسکتا ہے اور اس ے سے روزہ نہیں جاتا۔

شيخ عبدالعزيز نے کہا سعودی عرب ميں رمضان کی آمد 12 يا 13 اپريل سے متوقع ہے اور 2 کروڑ 60 لاکھ ويکسين ڈوز لگنی ہیں لہٰذا روزےدار کرونا ويکسينيشن رمضان میں بھی جاری رکھیں۔

دریں اثناء العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں اسلامی امور اور دعوت و ارشاد کے وزیر ڈاکٹر عبداللطيف آل الشيخ کا کہنا ہے کہ ویکسین لینا کرونا وائرس سے بچاؤ کے جائز اسباب میں سے ہے۔

انہوں نے تمام افراد پر زور دیا کہ وہ اپنی ذمے داری کو پورا کریں تاکہ مساجد میں سلامتی اور امن کے ساتھ عبادت کر سکیں۔

سعودی وزیر نے یہ بات اپنی ایک ٹویٹ میں کہی۔ انہوں نے تمام لوگوں سے مطالبہ کیا کہ وہ ان ویکسین کا استعمال کریں جن کے مؤثر اور محفوظ ہونے کی تصدیق پر طبیبوں نے اتفاق کیا ہے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جاپان میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

جاپان میں 7.2 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

وزیراعظم کی اہلیہ بھی کرونا وائرس کا شکار

وزیراعظم کی اہلیہ بھی کرونا وائرس کا شکار