in

ہوا میں جھولتے ٹرک سے2افراد کوکیسے بچایا گیا؟

ہوا میں جھولتے ٹرک سے2افراد کوکیسے بچایا گیا؟

مذکورہ ٹرک ایک پُل پر سے گرجانے کے بعد ہوا میں معلق ہوگیا تھا، واقعہ امریکا کے شمال مغرب میں واقع ریاست ایڈاہو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق یہ ٹرک ایک بڑے ٹرالر کو کھینچ کر لے جا رہا تھا۔ ٹرک کو نیچے گرنے سے روکنے والی واحد “حفاظتی زنجیر” کے باعث ٹرالر پُل پر ہی رہ گیا۔

اس حوالے سے جاری ہونے والی وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں نے پُل سے نیچے ہوا میں جُھولتے ٹرک کو گرنے سے روکنے کے لیے نزدیکی کھڑے ایک ٹرک کی اضافی زنجیروں کا استعمال کیا اور ٹرک میں موجود 2 افراد کو بچانے میں کامیاب ہوگئے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

روحیل حیات کوک اسٹوڈیو کے اگلےسیزن کا حصہ نہیں ہونگے

روحیل حیات کوک اسٹوڈیو کے اگلےسیزن کا حصہ نہیں ہونگے

انور مقصود نے بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی

انور مقصود نے بھی کرونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی