in

آسٹریلوی اٹارنی جنرل پرمتعدد ریپ کا الزام،مظاہرےپھوٹ پڑے

آسٹریلوی اٹارنی جنرل پرمتعدد ریپ کا الزام،مظاہرےپھوٹ پڑے

آسٹریلیا کے اٹارنی جنرل پر خواتین کا ریپ کرنے کے الزام کے بعد ملک بھر میں مظاہروں کا آغاز ہوگیا اور ہزاروں مظاہرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کا بھی رخ کرلیا۔

اس سلسلے میں مظاہرین نے مارچ فار جسٹس کي مہم کا آغاز کیا ہے جس میں ملک بھر سے خواتین کی بھی بڑی تعداد شریک ہے۔

دارالحکومت کينبرا ميں ہزاروں افراد پارليمانٹ ہاؤس کے باہرجمع ہوگئے۔ سڈنی میں بھی ہزاروں خواتین و مرد ایوان کے سامنے پہنچے جبکہ میلبرن میں بھی مظاہرین نے سڑکوں پر آکر خواتین کے خلاف تشدد کے بڑھتے واقعات کی شدید مذمت کی۔

مظاہرین کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ ملک میں خواتین پر مختلف طریقوں سے ہونے والا ظلم فوری طور پر روکا جائے۔



Source link

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حرا مانی نے اپنے جڑواں بھائی کی تصویر شیئر کردی

حرا مانی نے اپنے جڑواں بھائی کی تصویر شیئر کردی

رونالڈو نے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا

رونالڈو نے لیجنڈ فٹبالر پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا